خاموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں
دلوں میں اُلفت نئی نئی ہے
دلوں میں اُلفت نئی نئی ہے
ابھی
تقلف ہے گفتگو میں
ابھی محبت نئی نئی ہے
ابھی محبت نئی نئی ہے
ابھی نہ آئے گی نیند تم کو
ابھی نہ ہم کو سکون ملے گا
ابھی نہ ہم کو سکون ملے گا
ابھی تو دھڑکے گا دل زیادہ
ابھی یہ چاہت نئ نئ ہے
ابھی یہ چاہت نئ نئ ہے
Be First to Post Comment !
Post a Comment